4B Internet کے ساتھ حاصل کریں مکمل Fiber To The Home کنیکشن، تیز رفتار، مستحکم سروس اور 24/7 کسٹمر سپورٹ۔
اعتماد بھی، معیار بھی، رفتار بھی
گھر، آفس، آن لائن کلاسز اور ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بہترین رفتار۔
کم ڈاؤن ٹائم، مضبوط نیٹ ورک اور مسلسل کنیکٹیویٹی۔
مکمل فائبر کیبل کے ذریعے گھر تک انٹرنیٹ سروس۔
مسئلے کی صورت میں فوری رہنمائی اور کسٹمر سپورٹ۔
اپنی ضرورت کے مطابق بہترین پیکج منتخب کریں
4B Internet درج ذیل علاقوں میں دستیاب ہے
اپنا بل وقت پر جمع کروائیں اور سروس بلا تعطل جاری رکھیں
JazzCash کے ذریعے آسان ادائیگی
EasyPaisa سے بل جمع کروائیں
RAAST کے ذریعے فوری ادائیگی
آن لائن بینک ٹرانسفر کی سہولت
قریبی آفس میں بل جمع کروائیں
نئے کنیکشن یا معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں